مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ مِيرَاثِ اللَّقِيطِ · حديث 13853
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ طَاوُسٍ: كَيْفَ كَانَ أَبُوكَ يَقُولُ: فِي وَلَدِ الزِّنَا يَعْتِقُهُ سَيِّدُهُ، ثُمَّ يَسْتَلِحِقُهُ أَبُوهُ، وَيُخَلِّي مَوَالِيَهُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ أَبِيهِ؟ قَالَ: كَانَ يَقُولُ: «لَا يَرِثُ»
13853 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے طاؤس کے صاحبزادے سے دریافت کیا: زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ایسے بچے کے بارے میں آپ کے والد کیا کہتے ہیں جسے اس کا آقا آزاد کر دیتا ہے اور پھر اس کا باپ اسے اپنے ساتھ لاحق کر لیتا ہے اور پھر اس کے اور اس کے باپ کے درمیان سے اس کے موالی ہٹ جاتے ہیں انہوں نے جواب دیا: وہ یہ فرماتے تھے : وہ وارث نہیں بنے گا۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of the bastard inheritance · Hadith 13853
