مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ التَّعِدِّي فِي الْحُرُمَاتِ الْعِظَامِ · حديث 13829
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ بْنُ يُونُسَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، أَنَّهُ سَمِعَ إِبْرَاهِيمَ، يُحَدِّثُ، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَالْأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ [ص:446] اللَّهِ إِنِّي أَخَذْتُ امْرَأَةً فِي الْبُسْتَانِ، فَفَعَلْتُ بِهَا كُلَّ شَيْءٍ غَيْرَ أَنِّي لَمْ أُجَامِعْهَا، قَبَّلْتُهَا وَلَزِمْتُهَا وَلَمْ أَفْعَلْ غَيْرَ ذَلِكَ، فَافْعَلْ بِي مَا شِئْتَ. قَالَ: فَلَمْ يَقُلْ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا: فَذَهَبَ الرَّجُلُ، فَقَالَ عُمَرُ: لَقَدْ سَتَرَ اللَّهُ عَلَيْهِ لَوْ سَتَرَ عَلَى نَفْسِهِ، فَأَتْبَعَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَصَرَهُ، ثُمَّ قَالَ: «رُدُّوهُ عَلَيَّ»، فَرُدُّوهُ، فَقَرَأَ عَلَيْهِ: {أَقِمِ الصَّلَاةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ} [هود: 114]، حَتَّى بَلَغَ {لِلذَّاكِرِينَ} [هود: 114] قَالَ: فَقَالَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ أَلَهُ وَحْدَهَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ أَمْ لِلنَّاسِ كَافَّةً؟ قَالَ: «بَلْ لِلنَّاسِ كَافَّةً»
13829 - علقمہ اور اسود نے حضرت عبداللہ بن مسعود کا یہ بیان نقل کیا ہے : ایک صاحب نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور بولے : یا رسول اللہ! میں نے ایک باغ میں ایک عورت کو پکڑ لیا اور اس کے ساتھ ہر کام کی االبتہ میں نے اس کے ساتھ صحبت نہیں کی میں نے اسے چوم لیا اسے اپنے ساتھ چمٹا لیا اس کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا اب آپ مجھے جو چاہیں سزاد یں ! راوی بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے اسے کچھ نہیں کہا وہ شخص چلا گیا حضرت عمر نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے اس کا پردہ رکھا تھا کاش یہ خود بھی اپنے لئے پردہ رکھتا نبی اکرمﷺ اسے جاتے ہوئے دیکھتے رہے پھر آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اسے میرے پاس واپس لے کر آؤ ! اسے نبی اکرمﷺ کے پاس لایا گیا تو آپ ﷺ نے اُس کے سامنے یہ آیت تلاوت فرمائی : تم دن کے دونوں کناروں میں نماز قائم کرو۔
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ ← إِبْرَاهِيمَ، ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، أَنَّهُ ← إِسْرَائِيلُ بْنُ يُونُسَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter on transgression in the sacraments of bones · Hadith 13829
