مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْعَبْدِ يَفْتَرِي عَلَى الْحُرِّ · حديث 13793
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ ذَكْوَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ قَالَ: أَدْرَكْتُ عُمَرَ، وَعُثْمَانَ وَمَنْ بَعْدَهُمْ مِنَ الْخُلَفَاءِ «لَا يَضْرِبُونَ الْمَمْلُوكَ فِي الْقَذْفِ إِلَّا أَرْبَعِينَ»
13793 - عبداللہ بن عامر بن ربیعہ بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عمر حضرت عثمان غنی اور اُن کے بعد کے خلفا ء کا زماناہ پایا ہے زنا کا جھوٹا الزام لگا نے کی صورت میں یہ حضرات غلام کو صرف چالیس کورے مارتے تھے ۔
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ ← ذَكْوَانَ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the servant slander the heat · Hadith 13793
