مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الَّذِي يَقْذِفُ الْمَحْدُودَ، أَوْ يُعَيِّرُهُ · حديث 13757
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: سُئِلَ ابْنُ الْمُسَيِّبِ، عَنِ الرَّجُلِ يُصِيبُ الْحَدَّ، ثُمَّ يُعَيِّرُهُ بِهِ رَجُلٌ بَعْدَ ذَلِكَ قَالَ: «إِنْ كَانَ قَدْ أُونِسَ مِنْهُ تَوْبَةٌ عُزِّرَ الَّذِي عَيَّرَهُ»
13757 - معمر نے زہری کا یہ بیان نقل کیا ہے : سعید بن مسیب سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا کسی قابل حد جرم کا ارتکاب کر لیتا ہے اور پھر اس کے بعد کوئی دوسرا شخص اُسے اس حوالے سے عار دلاتا ہے تو سعید بن مسیب یہ فرماتے ہیں: اگر اس سے توبہ ظاہر ہو چکی ہو تو پھر جس شخص نے اسے عار دلائی ہے اُسے سزا دی جائے گی ۔
«إِنْ كَانَ قَدْ أُونِسَ مِنْهُ تَوْبَةٌ عُزِّرَ الَّذِي عَيَّرَهُ» ← الرَّجُلِ يُصِيبُ الْحَدَّ، ثُمَّ يُعَيِّرُهُ بِهِ رَجُلٌ بَعْدَ ذَلِكَ ← سُئِلَ ابْنُ الْمُسَيِّبِ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door to the one who defames the beloved, or reproaches him · Hadith 13757
