مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْقَوْلُ سِوَى الْفِرْيَةِ · حديث 13733
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، وَقَتَادَةَ فِي رَجُلٍ قَالَ لِرَجُلٍ: يَا لُوطِيُّ، قَالَا: «لَا يُحَدُّ»
13733 - معمر نے زہری اور قتادہ کے حوالے سے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے : جو کسی دوسرے شخص کو اے لوطی کہہ دیتا ہے تو یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں: ایسے شخص پر حد جاری نہیں ہو گی ۔
لاَ يُحَدُّ. ← لِرَجُلٍ يَا لُوطِيُّ، ← الزُّهْرِيِّ، وَقَتَادَةَ فِي رَجُلٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter on sayings other than blasphemy · Hadith 13733
