مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الرَّجُلُ يَقْذِفُ الْآخَرَ، أَيُّهُمَا يُسْأَلُ الْبَيِّنَةَ · حديث 13697
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، سَأَلَهُ عَنِ الْقَاذِفِ، فَقَالَ الزُّهْرِيُّ: «يُسْتَحْلَفُ». وَقَالَ حَمَّادٌ: «لَا يُسْتَحْلَفُ». قَالَ مَعْمَرٌ: وَكَانَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَسْتَحْلِفُهُ إِذَا لَمْ تَكُنْ بَيِّنَةٌ. قُلْنَا لِعَبْدِ الرَّزَّاقِ: فَأَيُّهُمَا أَحَبُّ إِلَيْكَ؟ قَالَ: «يُسْتَحْلَفُ»
13697 - معمر نے زہری کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے : ان سے زنا کا الزام لگانے والے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا تو زہری نے فرمایا: اُس سے حلف لیا جائے گا۔ حماد کہتے ہیں: اُس سے حلف نہیں لیا جائے گا ۔ معمر بیان کرتے ہیں: عمر بن عبدالعزیز ایسےشخص سے حلف لیا کرتے تھے جب کوئی ثبو تموجود نہیں ہوتا تھا۔
القاذف ← الزُّهْرِيِّ، سَأَلَهُ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the man slandering the other, whichever is the evidence · Hadith 13697
