مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ لَا يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ · حديث 13685
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، أَنَّهُ سَمِعَ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ يَقُولُ: «لَا يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ حِينَ يَزْنِي، فَإِذَا زَالَ رَجَعَ إِلَيْهِ الْإِيمَانُ لَيْسَ إِذَا تَابَ مِنْهُ، وَلَكِنْ إِذَا ارْتَجَعَ عَنِ الْعَمَلِ» قَالَ: وَحَسِبْتُ أَنَّهُ ذَكَرَ ذَلِكَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ
13685 - نافع بن جبیر بیان کرتے ہیں: زنا کرنے والا زنا کرتے ہوئے مومن نہیں رہتا جب وہ یہ کام ختم کر دیتا ہے تو ایمان اس کی واپس آجاتا ہے یہ اس وقت نہیں ہوت ا جب وہ اس کام سے توبہ کرتا ہے بلکہ وہ اس کام کو ختم کر تا ہے اس وقت ہوتا ہے ۔ راوی بیان کرتے ہیں: میرا خیال ہے انہوں نے یہ بات حضرت عبداللہ بن عباس کے حوالے سے ذکر کی ہے ۔
عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door does not commit adultery when a fornicator commits adultery while he is believing · Hadith 13685
