مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْمَرْأَةُ تَفْتَضُّ الْمَرْأَةَ بِإِصْبَعِهَا · حديث 13673
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «لَوِ افْتَضَّتْ جَارِيَةٌ جَارِيَةً بِإِصْبَعِهَا غَرِمَتْ صَدَاقَهَا كَصَدَاقِ امْرَأَةٍ مِنْ نِسَائِهَا». «فَقَضَى بِذَلِكَ عَبْدُ الْمَلِكِ»
13673 – معمر نے زہری کا یہ بیان نقل کیا ہے : اگر کوئی لڑکی کسی دوسری لڑکی کی شرمگاہ میں داخل کر کے اس کا بردہ بکارت ضائع کر دے تو وہ دوسری لڑکی کا مہر تاوان کے طور پر ادا کرے گی جو اس جیسی دیگر خواتین کا مہر ہوتا ہے۔ خلیفہ عبدالملک نے اس کے مطابق فیصلہ دیا تھا۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › A woman's door a woman begging her toe · Hadith 13673
