مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْبِكْرُ وَالثَّيِّبُ تُسْتَكْرَهَانِ · حديث 13661
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ الرَّجُلِ، يَسْتَكْرِهُ الْجَارِيَةَ، فَقَالَ: «إِذَا أُقِيمَ الْحَدُّ بَطَلَ الصَّدَاقُ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
13661 - امام شعبی کے بارے میں جابر نے یہ بات نقل کی ہے : میں نے ان سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا: جو کسی عورت کے ساتھ زبر دستی زنا کر لیتا ہے تو اُنہوں نے فرمایا: جب حد قائم ہو جائے گی تو مہر کی ادائیگی کا لعدم ہو جائے گی ۔
الرَّجُلِ، يَسْتَكْرِهُ الْجَارِيَةَ، فَقَالَ: «إِذَا أُقِيمَ الْحَدُّ بَطَلَ الصَّدَاقُ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← سَأَلْتُهُ ← الشَّعْبِيِّ، ← جَابِرٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the virgin and the virgin are to be denounced · Hadith 13661
