مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: الرَّجُلُ يَزْنِي بِامْرَأَةٍ، ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا · حديث 12796
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى أَبِي بَكْرٍ فَذَكَرَ لَهُ، أَنَّ ضَيْفًا لَهُ افْتَضَّ أُخْتَهُ اسْتَكْرَهَهَا عَلَى نَفْسِهَا، فَسَأَلَهُ فَاعْتَرَفَ بِذَلِكَ، «فَضَرَبَهُ أَبُو بَكْرٍ الْحَدَّ، وَنَفَاهُ سَنَةً إِلَى فَدَكٍ، وَلَمْ يَضْرِبْهَا، وَلَمْ يَنْفِهَا لِأَنَّهُ اسْتَكْرَهَهَا، ثُمَّ زَوَّجَهَا إِيَّاهُ أَبُو بَكْرٍ، وَأَدْخَلَهُ عَلَيْهَا»
12796 - نافع بیا ن کرتے ہیں: ایک شخص حضرت ابو بکر صدیق کے پاس آیا اور ان کے سامنے یہ بات ذکر کی اس کے ایک مہمان نے اس کی بہن کے ساتھ زنا بالجبر کر لیا ہے حضرت ابو بکر نے اس ملزم سے اس بارے میں دریافت کیا تو اس نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا حضرت ابو بکر نے اس پر حد جاری کی اور اس کو ایک سال کے لیے فدک کی طرف جلا وطن کر دیا حضرت ابو بکر نے عورت پر حد جاری نہیں کی اور اس کو جلا وطن نہیں کیا کیونکہ مرد نے اس کے ساتھ زبر دستی کی تھی پھر حضر ت ابو بکر نے اس کی شادی اسی مرد کے ساتھ کروا دی اور اس عورت کی رخصتی بھی کروا دی۔
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى أَبِي بَكْرٍ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab: a man commits adultery with a woman, then marries her · Hadith 12796
