مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الرَّجُلُ يُوجَدُ مَعَ الْمَرْأَةِ فِي ثَوْبٍ أَوْ بَيْتٍ · حديث 13637
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ بُدَيْلٍ الْعُقَيْلِيِّ، عَنْ أَبِي الْوَضِيءِ قَالَ: شَهِدَ ثَلَاثَةُ نَفَرٍ عَلَى رَجُلٍ وَامْرَأَةٍ بِالزِّنَا، وَقَالَ الرَّابِعُ: رَأَيْتُهُمَا فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ، فَإِنْ كَانَ هَذَا هُوَ الزِّنَا فَهُوَ ذَاكَ: «فَجَلَدَ عَلِيٌّ الثَّلَاثَةَ، وَعَزَّرَ الرَّجُلَ وَالْمَرْأَةَ»
13637 - ابو وضی بیان کرتے ہیں: تین آدمیوں نے ایک مرد اور ایک عورت کے خلاف زنا کی گواہی دی اور چوتھے نے یہ کہا: میں نے ان دونوں کو ایک ہی کپڑے میں دیکھا ہے اگر یہ زنا شمار ہوتا ہے تو ایسا ہی ہو گا تو حضرت علی نے تین گواہوں کو کوڑےت لگوائے اور اس مرد اور اس عورت کو سز دی ۔
شَهِدَ ثَلَاثَةُ نَفَرٍ عَلَى رَجُلٍ، وَامْرَأَةٍ بِالزِّنَا، ← أَبِي الْوَضِيءِ ← بُدَيْلٍ الْعُقَيْلِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the man is found with the woman in a garment or in a house · Hadith 13637
