مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْمَرْأَةِ ذَاتِ الزَّوْجِ تُنْكَحُ · حديث 13625
قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: وَقَالَ لِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ: «وَهُوَ لِوَرَثَتِهَا كُلِّهِمْ». قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: كَيْفَ يَكُونُ لَهَا صَدَاقٌ، وَإِنَّمَا هِيَ زَانِيَةٌ جَاءَتْهُ طَائِعَةً؟ قَالَ: «قَدْ أَصْدَقَهَا، وَأَخَذَتْ مِنْهُ بِمَا أَصَابَ مِنْهَا»
13625 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: عمرو بن دینار نے مجھ سے کہا: وہ مہر اس کے تمام وراثوں کو ملے گا۔ راوی کہتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: اس کے مہر کا کیا بنے گا ؟ وہ ہے تو زنا کرنے والی عورت لیکن اس کے پاس رضا مندی سے آئی تھی تو عطا ء نے جواب دیا: اس شخص نے اس عورت کو مہر دے دیا تھا اور اس عورت نے اس سے اس چیز کا معاوضہ لے لیا تھا جو اس مرد نے اس کے ساتھ صحبت کی تھی ۔
«قَدْ أَصْدَقَهَا، وَأَخَذَتْ مِنْهُ بِمَا أَصَابَ مِنْهَا» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: كَيْفَ يَكُونُ لَهَا صَدَاقٌ، وَإِنَّمَا هِيَ زَانِيَةٌ جَاءَتْهُ طَائِعَةً؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ: وَقَالَ لِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ: «وَهُوَ لِوَرَثَتِهَا كُلِّهِمْ». ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Door to a one-man wife getting married · Hadith 13625
