مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ زِنَا الْأَمَةِ · حديث 13601
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الْأَعَلَى، عَنْ مَيْسَرَةَ الطُّهَوِيِّ أَبِي جَمِيلَةَ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: أَحْدَثَتْ جَارِيَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَنَتْ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيًّا أَنْ يَجْلِدَهَا، فَوَجَدَهَا عَلِيٌّ قَدْ وَضَعَتْ، فَلَمْ يَجْلِدْهَا حَتَّى تَعَلَّتْ مِنْ نِفَاسِهَا، فَجَلَدَهَا خَمْسِينَ جَلْدَةً. فَقَالَ: «أَحْسَنْتَ» أَخْبَرَنَا [ص:394]
13601 - حضرت علی بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کی کنیز نے زنا کا ارتکاب کیا تو نبی اکرمﷺ نے حضرت علی کو یہ ہدایت کی کہ اسے کوڑے لگا دیں حضرت علی نے اسے پایا کہ اس نے بچے کو جنم دیا ہے توحضرت علی نے اسے اس وقت تک کورے نہیں لگائے جب تک وہ نفاس سے پاک نہیں ہوئی اس کے بعد اُنہؤں نے اسے پچاس کوڑے لگائے نبی اکرمﷺ نے فرمایا: تم نے اچھا کیا۔
أَحْدَثَتْ جَارِيَةُ النَّبِيِّ زَنَتْ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ عَلِيًّا ← عَلِيٍّ، ← مَيْسَرَةَ الطُّهَوِيِّ أَبِي جَمِيلَةَ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the fornication of the nation · Hadith 13601
