مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ قَوْلِهِ: {وَلَا تَقْبَلُوا لَهُمْ شَهَادَةً أَبَدًا} [النور: 4] · حديث 13577
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ الْبُنَانِيِّ قَالَ: «شَهِدَ أَرْبَعَةٌ عَلَى رَجُلٍ بِالزِّنَا عِنْدَ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، وَكَانَ قَاضِيًا بِخُرَاسَانَ وَلَمْ يَعْدِلُوا فَدَرَأَ الرَّجْمُ عَنِ الرَّجُلِ، وَتَرَكَ الشُّهُودَ، فَلَمْ يَحْدُدْهُمْ» قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ،: «وَمَا أَحْسَبُهُ مِنْ حَدِيثٍ لِأَنَّ شَهَادَتَهُمْ لَمْ تَصِحَّ عِنْدَهُ حِينَ لَمْ يَعْدِلُوا»
13577 - علی بن حکم بنانی بیان کرتے ہیں: چار آدمیوں نے محمد بن زید کے سامنے ایک شخص کے خلاف زنا کی گواہی دےد ی محمد بن زید اس وقت خرسان کے قاضی تھے وہ گواہ عادل نہیں تھے اس لئے قاضی صاحب نے اس شخص سے سنگسار کرنے کی سزا کو پردے کر دیا اور گواہوں کو اُن کے حال پر چھوڑ دیا اور اُن پر بھی حد جاری نہیں کی ۔
عَلِیِّ بْنِ الْحَکَمِ الْبُنَانِیِّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of his saying: {And never accept for them a testimony} [An-Nur: 4] · Hadith 13577
