مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ قَوْلِهِ: {وَلَا تَقْبَلُوا لَهُمْ شَهَادَةً أَبَدًا} [النور: 4] · حديث 13565
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْسَرَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: «شَهِدَ عَلَى الْمُغِيرَةِ أَرْبَعَةٌ بِالزِّنَا، فَنَكَلَ زِيَادٌ، فَحَدَّ عُمَرُ الثَّلَاثَةَ، ثُمَّ سَأَلُهُمْ أَنْ يَتُوبُوا، فَتَابَ اثْنَانِ فَقُبِلَتْ شَهَادَتُهُمَا، وَأَبَى أَبُو بَكْرَةَ أَنْ يَتُوبَ، فَكَانَتْ لَا تَجُوزُ شَهَادَتُهُ، وَكَانَ قَدْ عَادَ مِثْلَ النَّصْلِ مِنَ الْعِبَادَةِ، حَتَّى مَاتَ»
13565 - سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں: چار آدمیوں نے حضرت مغیرہ کے خلاف زنا کی گواہی دے دی زیاد نے ان سے علیحدگی اختیار کی تو حضرت عمر نے باقی تین آدمیوں پر حد جاری کی پھر حضرت عمر نے ان سے کہا: وہ توبہ کر لیں تو دو آدمیوں نے توبہ کر لی اور ان دونوں کی گواہی قبول کر لی گئی ۔
ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← اِبْرَاھِیْمَ بْنِ مَیْسَرَۃَ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of his saying: {And never accept for them a testimony} [An-Nur: 4] · Hadith 13565
