مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ حَدِّ الْخَمْرِ · حديث 13553
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ قَالَ: «أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ، قَدْ شَرِبَ الْخَمْرَ، فَجَلَدَهُ، ثُمَّ الثَّانِيَةَ، ثُمَّ الثَّالِثَةَ، ثُمَّ الرَّابِعَةَ فِي كُلِّ ذَلِكَ يَجْلِدُهُ، لَمْ يَزِدْ عَلَى ذَلِكَ»
13553 - قبیصہ بن ذویب بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کے پاس ایک شخص کو لایا گیا جس نے شراب پی تھی آپ نے اسے کورے لگوائے پھر اسے دوسری مرتبہ لایا گیا پھر تیسری مرتبہ لایا گیا پھر چوتھی مرتبہ لایا گیا او3ر ہر مرتبہ آپ ﷺ نے اسے کورے ہی لگوائے اس سے زیادہ کچھ نہیں کیا ۔
قَبِيصَةَ بْنِ ذُؤَيْبٍ: ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of the wine border · Hadith 13553
