مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ حَدِّ الْخَمْرِ · حديث 13541
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، أَنَّهُ سَمِعَ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ يَقُولُ: «كَانَ الَّذِي يَشْرَبُ الْخَمْرَ يَضْرِبُونَهُ بِأَيْدِيهِمْ وَنِعَالِهِمْ وَيَصُكُّونَهُ، فَكَانَ ذَلِكَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ وَبَعْضِ إِمَارَةِ عُمَرَ، ثُمَّ خَشِيَ أَنْ يَغْتَالَ الرَّجُلُ فَجَعَلَهُ أَرْبَعِينَ سَوْطًا، فَلَمَّا رَآهُمْ لَا يَتَنَاهَوْنَ جَعَلَهُ سِتِّينَ، فَلَمَّا رَآهُمْ لَا يَتَنَاهَوْنَ جَعَلَهُ ثَمَانِينَ»، ثُمَّ قَالَ: «هَذَا أَدْنَى الْحُدُودِ»
13541 - عبید بن عمیر بیان کرتے ہیں: پہلے جب کوئی شخص شراب پیتا تھا تو لوگ اپنے ہاتھوں اور جوتوں کے ذریعے اس کی پٹائی کرتے تھے اور اسے مکے مارتے تھے یہ نبی اکرمﷺ کے زمانہ اقداس میں ہوتا تھا اور حضڑت ابو بکر کے زمانے میں ہوتا تھا اور حضرت عمر کے عہدخلافت کے ابتدائی کچھ عرصے میں ہوتا تھا۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of the wine border · Hadith 13541
