مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الرَّجُلُ يَزْنِي بِأُخْتِ امْرَأَتِهِ · حديث 12784
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أُخْبِرْتُ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُمِّ الْحَكَمِ، أَنَّهُ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي زَنَيْتُ بِامْرَأَةٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ وَابْنَتِهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا أَرَى ذَلِكَ، وَلَا يَصْلُحُ ذَلِكَ: أَنْ تَنْكِحَ امْرَأَةً تَطَّلِعُ مِنَ ابْنَتِهَا عَلَى مَا اطَّلَعْتَ عَلَيْهِ مِنْهَا "
12784 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: ابو بکر بن عبدالرحمٰن کے بارے میں مجھے یہ بات بتائی گئی ہے وہ بیان کرتے ہیں: ایک صاحب نے عرض کی : یا رسول اللہ! میں نے زنامہ جاہلیت میں ایک عورت اور اس کی بیٹی کے ساتھ زنا کیا تھا تو نبی اکرمﷺ نے فرمایا: میرے نزدیک یہ درست نہیں ہے اور یہ ٹھیک بھی نہیں ہے کہ تم کسی ایسی عورت کے ساتھ نکاح کرو جس کی بیٹی کےساتھ بھی تم وہ عمل کر چکے ہو جو تم نے اس عورت کے ساتھ کیا ہے ۔
رَجُلٌ: ← أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُمِّ الْحَكَمِ، أَنَّهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The man commits fornication on his wife's sister · Hadith 12784
