مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ مَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ · حديث 13493
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنَ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا رَأَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَزِينًا فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا الَّذِي يُحْزِنُكَ؟ قَالَ: «شَيْءٌ تَخَوَّفْتُ عَلَى أُمَّتِي أَنْ يَعْمَلُوا بَعْدِي بِعَمَلِ قَوْمِ لُوطٍ»
13493 - عروہ بن زبیر نے سیدہ عائشہ صدیقہ کے بارے میں یئہ بات نقل کی ہے : ایک مرتبہ انہوں نے نبی اکرمﷺ کو غمگین دیکھا تو عرض کی : یا رسول اللہ! آپ کیوں پریشان ہیں؟ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: مجھے اپنی امت کے بارے میں اس بات کا اندیشہ ہے کہ وہ لوگ میرے بعد قوم لوط کا سا عمل کریں گے ۔
عَائِشَةَ، أَنَّهَا رَأَتِ النَّبِيَّ حَزِينًا فَقَالَتْ: ← عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the one who did the work of the people of Lot · Hadith 13493
