مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصِيبُ الْجَارِيَةَ مِنَ الْغَنَائِمِ · حديث 13469
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ، أَنَّ رَجُلًا عَجَّلَ فَأَصَابَ وَلِيدَةً مِنَ الْخُمُسِ قَالَ: ظَنَنْتُ أَنَّهَا لِي. فَقَالَ عَلِيٌّ: «إِنَّ لِي فِيهَا حَقًّا فَلَمْ يَجْلِدْهُ، وَلَمْ يَحُدَّهُ مِنْ أَجْلِ الَّذِي لَهُ فِيهَا»
13469 - ابن جریح نے اسماعیل کا یہ بیان نقل کیا ہے : ایک شخص نے جلدی کرتے ہوئے خمس میں سے ایک کنزی کے ساتھ صحبت کر لی اس شخص کا یہ کہنا تھا کہ میں یہ سمجھا کہ شاید یہ میری ملکیت ہے تو حضرت علی نے فرمایا: میرا بھی اس میں حق ہے تو حضرت علی نے اس شخص وک سنگسار نہیں کیا اور نہ ہی اس پر حد جاری کی کیونکہ اس شخص کا بھی اس کنیز میں حق موجود تھا ۔
ظَنَنْتُ أَنَّهَا لِي. ← إِسْمَاعِيلُ، أَنَّ رَجُلًا عَجَّلَ فَأَصَابَ وَلِيدَةً مِنَ الْخُمُسِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › A man’s gate strikes a maid girl from the spoils · Hadith 13469
