مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْأَمَةِ فِيهَا شُرَكَاءُ يُصِيبُهَا بَعْضُهُمْ · حديث 13457
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، وَابْنِ سَبْرَةَ، قَالَا: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَأَبُو الزِّنَادِ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ: «وَلْيُحَدُّ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا الْأَدْنَى، وَإِنْ كَانَ وَلَدَهَا فَلْيُدْعَ لَهُ الْقَافَةُ» قَالَهُ ابْنُ جُرَيْجٍ، وَقَالَهُ عِكْرِمَةُ بْنُ خَالِدٍ أَيْضًا
13457 - ابو زناد نے سعید بن مسیب کا یہ قول نقل کیا ہے : ان دونوں میں سے ہر ایک وک مختصر حد لگائی جائے گی اور اگر وہ کنیز بچے کو جنم دیدیتی ہے تو قیافہ شناس کو بلایا جائے گا جو اس بات کا جائز لے گا یہ بات ابن جریح نے بیان کی ہے عکرمہ بن خالد بھی اسی بات کے قائل ہیں ۔
ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَأَبُو الزِّنَادِ، ← ابْنِ جُرَيْجٍ، وَابْنِ سَبْرَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the nation in which there are partners, afflicted by one another · Hadith 13457
