مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الَّتِي تَضَعُ لِسِتَّةِ أَشْهُرٍ · حديث 13445
عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: رَجُلٌ تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَجَامَعَهَا لَيْلَةَ تَزَوَّجَهَا فَوَضَعَتْ عِنْدَهُ وَلَدًا لَهَا تَامًّا لِسِتَّةِ أَشْهُرٍ أَتُرْجَمُ؟ فَذَكَرَ عَلِيًّا وَمَا قَالَ فِي ذَلِكَ
13445 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نےعطا ء سے دریافت کیا: ایک شخص نے ایک عورت کے ساتھ شادی کر لیتا ہے اور جس رات اس نے عورت کے ساتھ شادی کی تھی اسی رات اس عورت کے ساتھ صحبت کر لیتا ہے پھر چھ ماہ مکمل گزرنے کے بعد وہ عورت اس شخص کے ہاں بچے کو جنم دے دیتی ہے تو کیا اس عورت کو سنگسار کییا جائے گا تو عطا ء نے یہ بات ذکر کی کہ حضرت علی کا اس بارے میں یہ واقعہ ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Door that lays for six months · Hadith 13445
