مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصِيبُ وَلِيدَةَ امْرَأَتِهِ · حديث 13433
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ الْفَضْلِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَيْلَمَانِيِّ، قَالُ: رُفِعَ إِلَى عُمَرَ، «رَجُلٌ زَنَى بِجَارِيَةِ امْرَأَتِهِ فَجَلَدَهُ مِائَةً، وَلَمْ يَرْجُمْهُ»
13433 - عبدالرحمٰن بیلمانی بیان کرتے ہیں: یہ معاملہ حضرت عمر کے سامنے پیش کیا گیا کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کی کنی کے ساتھ زنا کیا تھا تو حضرت عمر نے اس شخص کو ایک سو کوڑے لگوائے انہوں نے اسے سنگسار نہیں کروایا۔
رُفِعَ إِلَى عُمَرَ، «رَجُلٌ زَنَى بِجَارِيَةِ امْرَأَتِهِ فَجَلَدَهُ مِائَةً، وَلَمْ يَرْجُمْهُ» ← عبد الرحمن البيلماني ← سِمَاکِ بْنِ الْفَضْلِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › A man’s gate infects the childbirth of his wife · Hadith 13433
