مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الرَّجُلُ يَزْنِي بِأُمِّ امْرَأَتِهِ، وَابْنَتِهَا، وَأُخْتِهَا · حديث 12772
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: «مَا اجْتَمَعَ حَلَالٌ وَحَرَامٌ إِلَّا غَلَبَ الْحَرَامُ عَلَى الْحَلَالِ». قَالَ سُفْيَانُ: «وذَلِكَ فِي الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِامْرَأَةٍ وَعِنْدَهُ ابْنَتُهَا أَوْ أُمِّهَا، فَإِذَا كَانَ ذَلِكَ فَارَقَهَا»
12772 - امام شعبی بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ فرماتے ہیں: جب بھی حلال اور حرام کسی جگہ اکٹھے ہو جائیں تو حرام حلال پر غالب آجائے گا۔ سفیان فرماتے ہیں: اس کی صورت یوں ہو گی : کوئی شخص کسی عورت کے ساتھ زنا کر لیتا ہے حالانکہ اس عورت کی ماں یا بیٹی اس شخص کے نکاح میں ہو تو اگر ایسی صورت حال ہو تو مرد اپنی بیوی سے الگ ہو جائے گا ۔
عَبْدُ اللَّهِ: «مَا اجْتَمَعَ حَلَالٌ وَحَرَامٌ إِلَّا غَلَبَ الْحَرَامُ عَلَى الْحَلَالِ». ← الشَّعْبِيِّ، ← جَابِرٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of a man commits adultery with the mother of his wife, her daughter, and her sister · Hadith 12772
