مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ «لَا حَدَّ عَلَى مَنْ لَمْ يَبْلُغِ الْحُلُمَ، وَوَقْتُ الْحُلُمِ» · حديث 13397
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حِبَّانَ قَالَ: ابْتَهَرَ ابْنُ أَبِي الصَّعْبَةِ بِامْرَأَةٍ فِي شِعْرِهِ، فَرُفِعَ إِلَى عُمَرَ فَقَالَ: انْظُرُوا إِلَى مُؤْتَزَرِهِ، فَلَمْ يُنْبِتْ قَالَ: «لَوْ كُنْتَ أَنْبَتَّ بِالشَّعْرِ لَجَلَدْتُكَ الْحَدَّ»
13397 - محمد بن حبان بیان کرتے ہیں: ابو صعبہ کے بیٹے نے ایک عورت کے ساتھ جنسی نوعیت کا عمل کیا یہ معاملہ حضرت عمر کے سامنے پیش کیا گیا تو اُنہوں نے فرمایا: اس لڑکے کے زیر ناف حصے کا جائزہ لو تو اس کے زیر ناف بال نہیں اُگے تھے تو حضرت عمر نے فرمایا: اگر تمہارے زیر ناف بال اُگے ہوئے ہوتے تو میں تمہیں حد کے طور پر کوڑے لگواتا۔
«لَوْ كُنْتَ أَنْبَتَّ بِالشَّعْرِ لَجَلَدْتُكَ الْحَدَّ» ← انْظُرُوا إِلَى مُؤْتَزَرِهِ، فَلَمْ يُنْبِتْ ← ابْتَهَرَ ابْنُ أَبِي الصَّعْبَةِ بِامْرَأَةٍ فِي شِعْرِهِ، فَرُفِعَ إِلَى عُمَرَ ← مُحَمَّدُ بْنُ حَبَّانَ ← أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: “There is no limit to someone who has not achieved a dream, and the time for a dream.” · Hadith 13397
