مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الرَّجْمِ، وَالْإِحْصَانِ · حديث 13361
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: «الْبِكْرَانِ يُجْلَدَانِ أَوْ يُنْفَيَانِ، وَالثَّيِّبَانِ يُرْجَمَانِ وَلَا يُجْلَدَانِ، وَالشَّيْخَانِ يُجْلَدَانِ وَيُرْجَمَانِ»
13361 - اعمشز نے مسروق کا یہ بیان نقل کیا ہے : زنا کرنے والے کنوارے افراد کو سنگسار کیا جائے گا یا جلا وطن کیا جائے اور شادی شدہ کو سنگسار کیا جائے گا اور انہیں کوڑے نہیں لگائے جائیں گے اور بڑی عمر کے لوگوں کو کوڑے لگائے جائیں گے اور سنگسار کیا جائے گا ۔
«الْبِكْرَانِ يُجْلَدَانِ أَوْ يُنْفَيَانِ، وَالثَّيِّبَانِ يُرْجَمَانِ وَلَا يُجْلَدَانِ، وَالشَّيْخَانِ يُجْلَدَانِ وَيُرْجَمَانِ» ← مَسْرُوقٍ ← الْاَعْمَشِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of stoning, and compassion · Hadith 13361
