مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الرَّجْمِ، وَالْإِحْصَانِ · حديث 13349
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجَمَ امْرَأَةً، فَقَالَ بَعْضُ الْمُسْلِمِينَ: حَبِطَ عَمَلُ هَذِهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بَلْ هَذِهِ كَفَّارَةٌ لِمَا عَمِلَتْ، وَتُحَاسَبُ أَنْتَ بَعْدُ بِمَا عَمِلْتَ». وَذَكَرَهُ إِبْرَاهِيمُ، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ
13349 - محمد بن منکدر بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ایک خاتون کو سنگسار کروا دیا تو ایک مسلمان نے کہا: اس عورت کا عمل ضائع ہو گیا تو نبی اکرمﷺ نے ارشاد رمایا: جی نہیں! بلکہ اس نے جو عمل کیا تھا یہ اس کا کفارہ بن گیا ہے اور تم نے جو عمل کیا ہے اس کا تمہیں حساب دینا پرے گا ۔ یہل روایت ابراہیم نامی راوی نے ابن منکدر کے حوالے سے نقل کی ہے ۔
مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of stoning, and compassion · Hadith 13349
