مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْبِكْرِ · حديث 13313
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ فِي الْبِكْرِ يَزْنِي بِالْبِكْرِ: «يُجْلَدَانِ مِائَةً، وَيُنْفَيَانِ سَنَةً» قَالَ إِبْرَاهِيمُ: «لَا يُنْفَيَانِ إِلَى قَرْيَةٍ وَاحِدَةٍ، يُنْفَى كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا إِلَى قَرْيَةٍ». وَقَالَ عَلِيٌّ: «حَسْبُهُمَا مِنَ الْفِتْنَةِ أَنْ يُنْفَيَا»
امام عبدالرزاق نے امام ابو حنیفہ کے حوالے سے حماد کے حوالے سے ابراہیم نخعی کا یہ بیان نقل کیا ہے : جب کوئی کنوارہ شخص کسی کنواری لڑکی کے ساتھ زنا کر لے تو اس کے بارے میں حضرت عبداللہ بن مسعود نے یہ فرمایا ہے : ان دونوں کو ایک ایک سو کوڑے لگائے جائیں گے اور اور ایک سال کے لئے جلا وطن کر دیا جائے گا ۔ ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: انہیں کسی قریبی علاقے کی طرف جلا وطن نہیں کیا جائے گا بلکہ ان دونوں میں سے ہر ایک کو ایک ہی آبادی کی طرف جلا وطن کیا جائے گا ۔ حضرت علی یہ فرماتے ہیں: ان دونو کی آزمائش کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ انہیں جلا وطن کیا جائے ۔
عَلِيٌّ: «حَسْبُهُمَا مِنَ الْفِتْنَةِ أَنْ يُنْفَيَا» ← إِبْرَاهِيمُ: «لَا يُنْفَيَانِ إِلَى قَرْيَةٍ وَاحِدَةٍ، يُنْفَى كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا إِلَى قَرْيَةٍ». ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ فِي الْبِكْرِ يَزْنِي بِالْبِكْرِ: «يُجْلَدَانِ مِائَةً، وَيُنْفَيَانِ سَنَةً» ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أَبِي حَنِيفَةَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab al-Bakr · Hadith 13313
