مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ «هَلْ يُحْصَنُ الرَّجُلُ وَلَمْ يَدْخُلْ» · حديث 13277
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ: فِي الْبِكْرِ يَنْكِحُ، ثُمَّ يَزْنِي قَبْلَ أَنْ يَجْمَعَ مَعَ امْرَأَتِهِ قَالَ: «الْجَلْدُ عَلَيْهِ، وَلَا رَجْمَ»
13277 - ابو زبیر بیان کرتے ہیں: انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ کو یہ فرماتےہوئے سنا ہے : وہ کنواری لڑکا جو نکاح کرتا ہے اور پھر اپنی بیوی کی رخصتی سے پہلے زنا کا ارتکاب کر لیتا ہے تو حضرت جابر فرماتے ہیں: اس کو ڑے لگائے جائیں گے اس کو سنگسار نہیں کیا جائے گا۔
«الْجَلْدُ عَلَيْهِ، وَلَا رَجْمَ» ← فِي الْبِكْرِ يَنْكِحُ، ثُمَّ يَزْنِي قَبْلَ أَنْ يَجْمَعَ مَعَ امْرَأَتِهِ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: "Shall the man defend himself and not enter" · Hadith 13277
