مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْغَيْرَةُ · حديث 13265
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ حُجَيَّةَ بْنِ عَدِيٍّ، أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَى عَلِيٍّ، فَقَالَتْ: إِنَّ زَوجَهَا وَقَعَ عَلَى جَارِيَتِهَا، فَقَالَ: «إِنْ تَكُونِي صَادِقَةً نَرْجُمْهُ، وَإِنْ تَكُونِي كَاذِبَةً نَجْلِدْكِ». فَقَالَتْ: يَا وَيْلَهَا غَيْرَى نَغِرَةٌ قَالَ: وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ، فَذَهَبَتْ
13265 - حجیہ بن ساعدی بیان کرتے ہیں: ایک خاتون حضرت علی کی خدمت میں حاضر ہوئی اور بولی : اس کے شوہر نے اس کی کنیز کے ساتھ صحبت کر لی حضرت علی نے فرمایا: اگر تم سچ بول رہی ہو تو ہم اس شخص کو سنگسار کر دیں گے اور اگر تم جھوٹ بول رہی ہو تو ہم تمہیں کوڑے لگوائیں گے اس نے کپا: ہائے ستیاناس ہو یہ تو مزاج کی تیزی کی وجہ سے ہے ۔ راوی بیان کرتے ہیں: جب نماز کھڑی ہوئی تو اس دوران وہ عورت چلی گئی۔
وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ، فَذَهَبَتْ ← يَا وَيْلَهَا غَيْرَى نَغِرَةٌ ← إِنْ تَكُونِي صَادِقَةً نَرْجُمْهُ وَإِنْ تَكُونِي كَاذِبَةً نَجْلِدْكِ ← إِنَّ زَوْجَهَا وَقَعَ عَلَى جَارِيَتِهَا ← حُجَيَّةَ بْنِ عَدِيٍّ، أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَى عَلِيٍّ، ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Gate of jealousy · Hadith 13265
