مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ بَيْعُ أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ · حديث 13229
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ ابْنِ عُمَرَ، فَقَالَ: إِنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ قَدْ أَذِنَ بِبَيْعِ أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ قَالَ: فَقَالَ ابْنِ عُمَرَ: لَكِنَّ أَبَا حَفْصٍ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ - أَتَعْرِفُونَهُ؟ «لَمْ يَأْذَنْ بِبَيْعِهُنَّ وَأَعْتَقَهُنَّ»
13229 - نافع بیان کرتے ہیں: ایک شخص حضرت عبداللہ بن عمر کے پاس آیا اور بولا : حضرت عبداللہ بن زبیر نے ام ولد کنیزوں کو فروخت کرنے کی اجازت دےد ی ہے تو حضرت عبداللہ بن عمر نے فرمایا: لیکن امیر المومنین حضرت ابو حفص عمر بن خطاب سے کیا تم واقف ہو ؟ اُنہوں نے تو انہیں فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی انہوں نے ان کنیزوں کو آزاد قرار دیا ہے ۔
إِنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ قَدْ أَذِنَ بِبَيْعِ أُمَّهَاتِ الْأَوْلَادِ ← جَاءَ رَجُلٌ ابْنَ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: Selling the mothers of children · Hadith 13229
