مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ ظِهَارُ الْعَبْدِ مِنَ الْأَمَةِ · حديث 13181
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ فِي الْعَبْدِ يُظَاهِرُ مِنِ امْرَأَتِهِ أَمَةٍ قَالَ: «لَوْ صَامَ شَهْرًا أَجْزَأَ عَنْهُ». قَالَ قَتَادَةُ، وَقَالَ الْحَسَنُ: «يَصُومُ شَهْرَيْنِ»
قتادہ نے ابراہیم نخعی کے حوالے سے ایسے غلام کے بارے میں نقل کیا ہے جو اپنی بیوی سے ظہار کر لیتا ہے جو کنیز ہوتیہے تو ابراہیم نخعی فرماتے ہیں؛ اگر وہ ایک بار روزے رکھ لے گا تو یہ اس کے لئے کفایت کر جائے گا ۔ قتادہ بیان کرتے ہیں: حسن بصری فرماتے ہیں: وہ دو ماہ روزے رکھے گا ۔
قَتَادَةُ، وَقَالَ الْحَسَنُ: «يَصُومُ شَهْرَيْنِ» ← «لَوْ صَامَ شَهْرًا أَجْزَأَ عَنْهُ». ← إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ فِي الْعَبْدِ يُظَاهِرُ مِنِ امْرَأَتِهِ أَمَةٍ ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the back of the servant from the community · Hadith 13181
