مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْأَمَةُ تُبَاعُ وَلَهَا زَوْجٌ · حديث 13169
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّهُ قَالَ فِي الْأَمَةِ تُبَاعُ وَلَهَا زَوْجٌ. قَالَ: «بَيْعُهَا طَلَاقُهَا»
13169 - حماد نے ابراہیم نخعی کے حوالے سے حضرت عبداللہ بن مسعو د کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : جس کنیز کو فروخت کر دیا جائے اس کا شوہر موجود ہو اس کے بارے میں اُنہوں نے یہ فرمایا ہے : اسے فروخت کرنا اسے طلاق شمار ہو گا ۔
«بَيْعُهَا طَلَاقُهَا» ← فِي الْأَمَةِ تُبَاعُ وَلَهَا زَوْجٌ. ← ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The slave woman will be sold and she will have a husband · Hadith 13169
