مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْأَمَةُ تَغُرُّ الْحُرَّ بِنَفْسِهَا · حديث 13156
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، فِي الْأَمَةِ يَنْكِحُهَا الرَّجُلُ وَهُوَ يَرَى أَنَّهَا حُرَّةٌ، فَتَلِدُ أَوْلَادًا قَالَ: «قَضَى عُثْمَانُ فِي أَوْلَادِهَا مَكَانَ كُلِّ عَبْدٍ عَبْدٌ، وَمَكَانَ كُلِّ جَارِيَةِ جَارِيَتَانِ»
13156 - معمر نے قتادہ کے حوالے سے ایسی کنیز کے بارے میں نقل کیا ہے : جس کے ساتھ کوئی شخص نکاح کر لیتا ہے اور وہ یہ سمجھتا ہے کہ یہ آزاد عورت ہے پھر وہ کنیز کچھ بچوں کو جنم دیتی ہے تو قتادہ بیانکرتےہیں: حضرت عثمان غنی نے ایسی کنیز کی اولاد کے بارے میں یہ فتویٰ دیا ہے کہ ہر غلام کے بدلے میں غلام ہو گا اور ہر کنیز کے بدلے میں وہ کنیزیں ہوں گی ۔
«قَضَى عُثْمَانُ فِي أَوْلَادِهَا مَكَانَ كُلِّ عَبْدٍ عَبْدٌ، وَمَكَانَ كُلِّ جَارِيَةِ جَارِيَتَانِ» ← قَتَادَةَ، فِي الْأَمَةِ يَنْكِحُهَا الرَّجُلُ وَهُوَ يَرَى أَنَّهَا حُرَّةٌ، فَتَلِدُ أَوْلَادًا ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the nation deceives the heat by itself · Hadith 13156
