مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ كَمْ يَتَزَوَّجُ الْعَبْدُ · حديث 13132
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أُخْبِرْتُ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ سَأَلَ النَّاسَ: «كَمْ يَنْكِحُ الْعَبْدُ؟ فَاتَّفَقُوا عَلَى أَنْ لَا يَزِيدَ عَلَى اثْنَتَيْنِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: مجھے یہ بات بتائی گئی ہے : حضرت عمر بن خطاب نے لوگوں سے دریافت کیا: غلام کتنی شادیاں کر سکتا ہے تو لوگوں کا اس بات پر اتفاق تھا کہ وہ دو سے زیادہ شادیاں نہیں کر سکتا ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter How should a servant marry? · Hadith 13132
