مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ عِتْقُهَا صَدَاقُهَا · حديث 13120
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: «إِذَا أَعْتَقَ الرَّجُلُ أَمَتَهُ، وَجَعَلَ عِتْقَهَا مَهْرَهَا، ثُمَّ طَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، فَلَا بَأْسَ عَلَيْهَا»
13120 - معمر نے قتادہ کا یہ بیان نقل کیا ہے : جب کوئی شخص اپنی کنیز کو آزاد کر کے اس کی آزادی کو اس کا مہر بنا دے اور پھر اس کی رخصتی کروانے سے پہلے اس کنیز کو طلاق دے دی تو اب اس کنیز پر کوئی حرج نہیں ہو گا ۔
قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: Manumission of her friendship · Hadith 13120
