مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ عِتْقُهَا صَدَاقُهَا · حديث 13108
عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ ذَلِكَ، وَجَعَلَ مَهْرَهَا عِتْقَهَا، وَلَمْ يَذْكُرْ أَنَّهَا صَفِيَّةُ
13108 - ابن جریح نے عطا ء کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے : نبی اکرمﷺ نے ایسا کیا تھا اور ان کی آزادی کو ان کا مہر قرار دیا تھا ۔ البتہ عطاء نے سیدہ صفیہ کا نام ذکر نہیں کیا ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: Manumission of her friendship · Hadith 13108
