مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ نِكَاحُ الْأَمَةِ عَلَى الْحُرَّةِ · حديث 13096
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ، عَنِ الْحُرَّةِ تُنْكَحُ عَلَى الْأَمَةِ، «أَنَّ السُّنَّةَ فِيهَا الَّتِي يَعْمَلُ الْحُرُّ بِهَا، أَنْ لَا يَنْكِحَ الْحُرُّ أَمَةً، وَهُوَ يَجِدُ طَوْلَا لِحُرَّةٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ طَوْلَا خُلِّيَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ نِكَاحِ الْأَمَةِ، فَإِنْ نَكَحَ عَلَيْهَا حُرَّةً خُلِّيَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ ذَلِكَ، إِذَا عَلِمَتِ الْحُرَّةُ أَنَّ تَحْتَهُ أَمَةً، فَإِنْ لَمْ تَعْلَمْ خُيِّرَتِ الْحُرَّةُ بَيْنَ فِرَاقِهِ وَالْمُكْثِ عِنْدَهُ عَلَى مِثْلَيْ مَا لِلْأَمَةِ مِنْ قِسْمَةٍ وَنَفَقَةٍ، وَإِنْ نَكَحَ عَلَيْهَا أَمَةً نُزِعَتْ وَعُوقِبَ»
13096- ابن جریح بیان کرتے ہیں: ابن شہاب نے مجھے یہ بات بتائی ہے : جب کسی آزاد عورت کے ساتھ پہلے سے کنیز بیوی کی موجود میں نکاح کر لیا جائے تو اس بارے میں سنت یہ ہے کہ جس پر آزاد شخص عممل کرت اہے وہ یہ کہ آزاد شخص کنیز کے ساتھ نکاح نہیں کر سکتا جب کہ وہ آزاد عورت کے ساتھ شادی کرنے کی گنجائش رکھتا ہو لیکن اگر وہ آزاد عورت کے ساتھ شادی کرنے کی گنجائش نہ رکھتا ہو تو پھر اس کو کنیز کے ساتھ نکاح کرنے کی اجازت ہو گی اگر وہ کنیز بیوی کی موجودگی میں آزاد عورت کے ساتھ نکاح کر لیتا ہے تو اس اس بات کی اجازت ہو گی جب کہ اس آزاد عورتت کو یہ بات پتہ ہو کہ اس کی پہلی بیوی ایک کنیز ہے ۔
ابْنِ شِهَابٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: The Marriage of a Ummah over the Freedom · Hadith 13096
