مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ نِكَاحُ الْحُرِّ الْأَمَةَ · حديث 13084
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ، كَانَا يَكْرَهَانِ نِكَاحَ الْأَمَةِ فِي هَذَا الزَّمَانِ، قَالَا: «إِنَّمَا رُخِّصَ فِي نِكَاحِهِنَّ حِينَ كَانَتِ الْحُرَّةُ يَشْتَدَّ الْمُؤْنَةُ فِيهِنَّ»
13084 - منصور نے حسن بصری اور ابن سیرین کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : یہ دونوں حضرات اس زمانے میں کنیز کے ساتھ نکاح کرنے کو مکروہ قرار دیتے ہیں یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں: کنیزوں کے ساتھ نکاح کرنے کی اجازت اس وقت دی گئی تھی جب آزاد عورت کے اخراجات پورے کرنا مشکل ہوتا تھا ۔
«إِنَّمَا رُخِّصَ فِي نِكَاحِهِنَّ حِينَ كَانَتِ الْحُرَّةُ يَشْتَدَّ الْمُؤْنَةُ فِيهِنَّ» ← الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ، كَانَا يَكْرَهَانِ نِكَاحَ الْأَمَةِ فِي هَذَا الزَّمَانِ، ← مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، ← هُشَيْمٌ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter Free marriage for the nation · Hadith 13084
