مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْعَبْدُ يَتَزَوَّجُ الْحُرَّةَ فَتَمْلُكُهُ أَوْ بَعْضَهُ · حديث 13060
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ: أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ قَالَ: كَتَبَ إِلَيَّ عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ أَبِي الْمُخَارِقِ أَنْ أَسْأَلَ عَنِ امْرَأَةٍ كَانَ زَوْجُهَا مَمْلُوكًا، فَوَرِثَتْهُ، فَسَأَلَتْ عَامِرًا الشَّعْبِيَّ، فَقَالَ: «إِنْ أَعْتَقَتْهُ حِينَئِذٍ فَهُمَا عَلَى نِكَاحِهِمَا، وَإِنِ اقْتَوَتْهُ فُرِّقَ بَيْنَهُمَا»
13060 - سفیان بن عیینہ بیان کرتے ہیں: عروہ نے مجھے بتایا کہ عبدالکریم بن ابو مخارق نے مجھے خط لکھا کہ میں ایسی خاتون کے بارے میں حکم دریافت کرتا تھا جس کا شوہر غلام ہوتا ہے اور وہ خاتون وراثت میں اس شوہر کی مالک بن جاتی ہے میں نے اس بارے میں حضرت امام عامر شعبی سےد ریافت کیا:تو اُنہوں نے فرمایا: اگر تو وہ عورت اس شخص کو اسی وقت آزاد کر دیتی ہے تو وہ دونوں میاں بیوی اپنے نکاح پر برقرار رہیں گے ۔
امْرَأَةٍ كَانَ زَوْجُهَا مَمْلُوكًا، فَوَرِثَتْهُ، فَسَأَلَتْ عَامِرًا الشَّعْبِيَّ، ← إِلَيَّ عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ أَبِي الْمُخَارِقِ أَنْ أَسْأَلَ ← عُرْوَةَ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Gate of the servant marries the free woman and she takes possession of him or some of him · Hadith 13060
