مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: جَمْعٌ بَيْنَ ذَوَاتِ الْأَرْحَامِ فِي مِلْكِ الْيَمِينِ · حديث 12736
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّ عِكْرِمَةَ، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَجْمَعَ إِنْسَانٌ بَيْنَ أُخْتَيْنِ وَالمَرْأَةِ وَابْنَتِهَا، وَإِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ كَانَ يَقُولُ: «لَا تُحَرِّمُهُنَّ عَلَيْكَ قَرَابَةٌ بَيْنَهُنَّ إِنَّمَا تُحَرِّمُهُنَّ عَلَيْكَ الْقَرَابَةُ بَيْنَكَ وَبَيْنَهُنَّ» وَإِنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ كَانَ يَقُولُ: " {إِلَّا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ} [النساء: 24] " ثُمَّ يَقُولُ: «هِيَ مُرْسَلَةٌ». كُلُّ هَذَا أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَفْتَى مُعَاذَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرٍ بِأَنَ يَجْمَعَ بَيْنَ جَارِيَتَيْنِ لَهُ أُخْتَيْنِ أَوْ أُمٍّ وَابْنَتِهَا. قَالَ: مَنْ أَخْبَرَكَ بِذَلِكَ؟ قَالَ: عِكْرِمَةُ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ حَسِبْتُ قَالَ: ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ وَمَنْ شِئْتُ
12736 - عمرو بن دینار نے یہ بات بیان کی ہے : عکرمہ نے اُنہیں بتایا حضرت عبداللہ بن عباس اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ کوئی شخص دو بہنوں کو اور اُس کی بیٹی کو اکٹھا کر لے ۔ حضرت عبداللہ بن عباس یہ فرماتے ہیں: اُن کی آپس کی رشتہ داری کی وجہ سے وہ تمہارے لیے حرام نہیں ہیں بلکہ تمہاری اور اُن کی رشتہ داری کی وجہ سے وہ تمہارے لیے حرام ہیں ۔ حضرت عبداللہ بن عباس یہ فرماتے ہیں: ماسوائے اُس چیز کے جو تمہاری ملکیت ہو۔
عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 12736
