مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْمُكَاتَبَةُ تُعْتَقُ عِنْدَ الرَّجُلِ، وَالْمُدَبَّرَةُ، وَأُمُّ الْوَلَدِ · حديث 13048
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ قَالَ: " قَالَ أَصْحَابُنَا: أُمُّ الْوَلَدِ تُخَيَّرُ إِذَا مَاتَ سَيِّدُهَا، وَلَهَا زَوْجٌ وَالْمُدَبَّرَةُ وَالْمُكَاتَبَةُ، وَمِنَ الْحُرِّ أَيْضًا لَهُنَّ الْخِيَارُ "
13048 – سفیان ثوری بیان کرتے ہیں: ہمارے اصحاب یہ فرماتے ہیں: ام ولد کنیز کا جب آقا انتقال کر جائے گا تو ام ولد کو یہ اختیار ہو گا جب کہ اس کا شوہر موجود ہو مدبرہ اور مکاتبہ کنیز کا بھی یہی حکم ہے اسی طرح اگر ان کا شوہر آزاد شخص ہو تو بھی انہیں اختیار حاصل ہو گا ۔
الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The chapter on the writing of the man, the managing director, and the mother of the child · Hadith 13048
