مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْأَمَةُ تُعْتَقُ عِنْدَ الْحُرِّ · حديث 13036
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِأَمَةٍ عُتِقَتْ وَلَهَا زَوْجٌ: «إِنِّي ذَاكِرٌ لَكِ أَمْرًا فَلَا عَلَيْكِ أَنْ لَا تَفْعَلِيهِ، وَلَكِنِّي أَتَحَرَّجُ أَنْ أَكْتُمَكِيهِ، إِنَّ لَكِ الْخِيَارَ عَلَى زَوْجِكِ»
13036 - زہری بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے کنیز سے فرمایا: جسے آزاد کر دیا گیا تھا اور اس کا شوہر بھی موجود تھا کہ میں تمہارے سامنے ایک معاملہ ذکر کرنے لگا ہوں اگر تم ایسا نہ کرو تو تم پر کوئی حرج نہیں ہو گا لیکن اس بات میں حرج محسوس کرتا ہوں کہ اس بات کو تم سے چھپاؤں تمہیں اپنے شوہر کے حوالے سے اختیار حاصل ہے ۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the nation freed at the heat · Hadith 13036
