مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْأَمَةُ تُعْتَقُ عِنْدَ الْعَبْدِ فَيُصِيبُهَا وَلَا تَعْلَمُ أَنَّ لَهَا الْخِيَارَ · حديث 13024
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أُخْبِرْتُ، أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ قَالَ: «إِنْ أُعْتِقَتْ عِنْدَ عَبْدٍ، فَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ لَهَا الْخِيَارَ، أَوْ لَمْ تَخْتَرْ حَتَّى عُتِقَ زَوْجُهَا، أَوْ حَتَّى تَمُوتَ أَوْ يَمُوتَ تَوَارَثَا»
13024 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: مجھے یہ بات بتائی گئی ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود یہ فرماتے ہیں: اگر کنیز کو آزاد کر دیا جائے اور وہ کسی غلام کی بیوی تھی اور اسے یہ علم نہ ہو کہ اسے اختیار بھی ہے یا وہ خود کو اختیار نہیں کرتی یہاں تک کہ اس کے شوہر کو آزاد کر دیا جاتا ہے یا وہ کنیز مر جاتی ہے یا اس کا شوہر مر جاتا ہے تو وہ دونوں ایک دوسرے کے وارث بنیں گے ۔
اَنَّ ابْنَ مَسْعُوْدٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the slave woman is freed from the servant, and he will befall her, and you do not know that she has a choice · Hadith 13024
