مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْأَمَةُ تُعْتَقُ عِنْدَ الْعَبْدِ · حديث 13012
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: «كَانَ عَبْدٌ يُقَالُ لَهُ مُغِيثٌ - وَقَالَ غَيْرُ خَالِدٍ - يَتْبَعُهَا فِي السِّكَكِ تَسِيلُ عَيْنَاهُ»
13012 - عکرمہ بیان کرتے ہیں: وہ صاحب ایک غلام تھے ان کا نام مغیت تھا جبکہ دیگر راویوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں : وہ اس خاتون کے پیچھے گلیوں میں چلتے ہوئے جا رہے تھے اور ان کے آنسو جاری تھے ۔
غَيْرُ خَالِدٍ يَتْبَعُهَا فِي السِّكَكِ تَسِيلُ عَيْنَاهُ» ← «كَانَ عَبْدٌ يُقَالُ لَهُ مُغِيثٌ ← عِكْرِمَةَ، ← خَالِدٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the slave to be released to the servant · Hadith 13012
