مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ الْأَمَةُ تَكُونُ عِنْدَ الرَّجُلِ فَيُطَلِّقُهَا، ثُمَّ يَشْتَرِيهَا · حديث 13000
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ، أَنَّ عَبْدًا مِنْ أَهْلِ الَيَمَنِ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ، فَبَتَّهَا، ثُمَّ أَرَادَ الْعَبْدُ أَنْ يَبْتَاعَهَا، فَجَاءَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَسْأَلُهُ عَنْ ذَلِكَ، «فَأَمَرَهُ أَنْ يَبْتَاعَهَا إِنْ شَاءَ»
13000 - جریح بیان کرتےہیں: عطا ء نے مجھے یہ بات بتائی ہے ؛ اہل یمن کے ایک غلام نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور طلاق بتہ دے دی پھر اس کے غلام نے اس کنیز کو خریدنے کا ارادہ کیا وہ حضرت عبداللہ بن عباس سے یہ مسئلہ دریافت کرنے کے لیے ان کے پاس آیا تو حضرت عبداللہ بن عباس سے اسے یہ ہدایت کی کہ اگر وہ چاہے تو اس کنیز کو خرید سکتا ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door to slavery is with the man, so he divorces her, then buys her · Hadith 13000
