مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْعَبْدَيْنِ يَفْتَرِقَانِ بِطَلَاقٍ، ثُمَّ يُعْتَقَانِ · حديث 12988
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ فِيهَا: «لَا تَحِلُّ لَهُ، حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ، لَا تَحِلُّ إِلَّا مِنْ حَيْثُ حُرِّمَتْ»
12988 - امام شعبی نے مسرو ق کا ایسی خاتون کے بارے میں یہ قول نقل کیا ہے : وہ عورت اس شخص کے لیے اس وقت تک حلال نہیں ہو گی جب تک وہ دوسری شادی کر نے کے بعد بیوہ نہیں ہو جاتی ۔ وہ حلال بھی اسی طرح ہو گی جس حوالے سے حرام ہوئی تھی ۔
مَسْرُوقٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the two servants separated in a divorced manner, then they were released · Hadith 12988
