مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ نِكَاحُ الْعَبْدِ بِغَيْرِ إِذْنِ سَيِّدِهِ · حديث 12976
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ رَجُلٍ، كَانَ أَجِيرًا لِسَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ سَالْمٍ قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: «إِذَا نَكَحَ الْعَبْدُ بِغَيْرِ إِذْنِ مَوَالِيهِ، فَنِكَاحُهُ حَرَامٌ، وَإِذَا نَكَحَ بِإِذْنِ مَوَالِيهِ، فَالطَّلَاقُ بِيَدِ مَنْ يَسْتَحِلُّ الْفَرْجَ»
سفیان ثوری ایک شخص کے حوالے سے سالم بن عبداللہ کے ایک ملازم کے حوالے سے سالم کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب نے فرمایا: جب کوئی غلام اپنے آقاؤں کی اجازت کے بغیر نکاح کر لے تو اس کا نکاح حرام ہو گا اور جب وہ اپنے آقا کی اجازت کے بغیر نکاح کر لے تو طلاق کا اختیار اس کے ہاتھ میں ہوگا جو شرمگاہ کو حلال کرتا ہے ۔
سَالِمٍ ← رَجُلٍ كَانَ أَجِيرًا لِسَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: A servant's marriage without permission from his master · Hadith 12976
