مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ طَلَاقُ الْحُرَّةِ · حديث 12952
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: كَتَبَ إِلَيَّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادِ بْنِ سَمْعَانَ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيَّ، أَخْبَرَهُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ - زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، أَنَّ غُلَامًا لَهَا طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَتَيْنِ، فَاسْتَفْتَتْ أُمُّ سَلَمَةَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «حَرُمُتْ عَلَيْهِ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ». قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ، وَسَأَلتُ أَنَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زِيَادِ بْنِ سَمْعَانَ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيَّ أَخْبَرَهُ عَنْ نَافِعٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَهُ
12952 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: عبداللہ بن زیاد نے مجھے خط لکھا کہ عبداللہ بن عبدالرحمٰن انصاری نے اُنہیں یہ بات بتائی ہے : نافع نے نبی اکرمﷺ کی زوجہ محترمہ سیدہ اُم سلمہ کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : ان کے ایک غلام نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دے دیں سیدہ اُم سلمہ نے نبی اکرمﷺ سے اس کا حکم دریافت کیا: تو نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: وہ عورت اس شخص کے لیے اس وقت تک حرام رہے گی جب تک وہ عورت دوسری شادی کر نے کے بعد ۔
إِلَيَّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادِ بْنِ سَمْعَانَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door is divorced and free · Hadith 12952
