مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ عِدَّةُ الْأَمَةِ تُبَاعُ · حديث 12904
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: أَصَابَ الْمُسْلِمُونَ نِسَاءً يَوْمَ أَوْطَاوُسَ، فَأَمَرَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنْ لَا يَقَعُوا عَلَى حَامِلٍ حَتَّى تَضَعَ، وَلَا عَلَى غَيْرِ حَامِلٍ حَتَّى تَحِيضَ حَيْضَةً»
12904 - امام شعبی بیان کرتے ہیں: غزوہ اوطاس میں مسلمانوں کو کچھ خواتین ہاتھ آئیں تو نبی اکرمﷺ نے ان لوگوں کو یہ حکم دیا کہ وہ حاملہ عورت کےسا تھ اس وقت تک صحبت نہ کرے جب تک وہ بچہ کو جنم نہیں دیتی اور غیر حاملہ کے ساتھ اس وقت تک صحبت نہ کرے جب تک اسے ایک مرتبہ حیض نہیں آجاتا۔
الشَّعْبِيِّ، ← زَکَرِیَّا، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the nation's equipment shall be sold · Hadith 12904
